ایرانی سکیورٹی فورسزکی فائرنگ میں جاں بحق ہونیوالا نوجوان اکوڑہ خٹک میں سپردخاک

ایرانی سکیورٹی فورسزکی فائرنگ میں جاں بحق  ہونیوالا نوجوان اکوڑہ خٹک میں سپردخاک

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) اکوڑہ خٹک کا 22سالہ نوجوان یورپ جانے کی کو شش میں ایرانی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا تھا۔۔۔

، متوفی احتشام گل کی لاش 22روز بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔ نمازجنازہ ادا کرنے کے بعداسے مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ متوفی احتشام گل 25اکتوبر کو انسانی سمگلروں کی مدد سے پاکستان سے غیرقانونی طور پر ایرانی سرحد میں داخل ہوا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں