د ہرے قتل کے مقدمہ میں 4مجرموں کو سزائے موت اور جرمانہ
راولپنڈی (این این آئی) د ہرے قتل کے مقدمہ میں چار مجر موں کو سزائیں سنا دی گئیں ۔ معزز عدالت نے مجرم محسن علی۔۔۔
، ندیم، امیر حمزہ اور امجد علی کو قتل کے جرم میں سزائے موت اور فی کس 5 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی۔ مجرمان نے دشمنی کی بنا پر فائرنگ کر کے دو شہریوں کو قتل کیا تھا۔ واقعہ کا مقدمہ مارچ 2024 میں تھانہ گوجر خان میں درج کیا گیا تھا۔