محکمہ جنگلات مری کا ایکشن،گاڑی سے لاکھوں روپے کی لکڑی برآمد

محکمہ جنگلات مری کا ایکشن،گاڑی  سے لاکھوں روپے کی لکڑی برآمد

مری ( نمائندہ دنیا) محکمہ جنگلات نے ٹمبر مافیا کی جانب سے لاکھوں روپے کی قیمتی لکڑی کی سمگلنگ ناکام بنادی۔۔۔

 ۔جاوید الرحمان عباسی ایس ڈی ایف او سامبلی سب ڈویژن نے ٹیم کیسا تھ کا رروا ئی فارسٹ چیک پوسٹ انگوری روڈ پر کی، ناکہ بندی کے دوران ٹیوٹا ہائی ایس نمبر FDQ9378 سے بھاری ما لیت کی عمارتی لکڑی پکڑ ی گئی ، ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں