وائس چانسلر گوادر یونیورسٹی کا دو رہ ایچ ای سی،چیئرمین کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش
اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر ) وائس چانسلر گوادر یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے ہایئر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کا دورہ کیا۔۔۔
، انہوں نے نو منتخب چیئرمین، پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں چیئرمین ایچ ای سی کا منصب سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور گلدستہ پیش کیا۔