نوشہرہ ،باپ بیٹا نہاتے ہوئے دریا ئے کابل میں ڈوب گئے والد کو بچالیاگیا ،بیٹے کی لا ش نہ مل سکی

 نوشہرہ ،باپ بیٹا نہاتے ہوئے  دریا ئے کابل میں ڈوب گئے   والد کو بچالیاگیا ،بیٹے کی لا ش نہ مل سکی

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ پیرسباق دریائے کابل میں نہاتے ہوئے باپ بیٹا ڈوب گئے ۔مقامی لوگوں نے ۔۔۔

اپنی مدد آپ کے تحت ڈوبنے والے والد فضل وہاب کو زندہ بچالیا جبکہ سات سالہ بیٹے ابوبکرکی لا ش نہ مل سکی ۔ ریسکیو1122کے غوطہ خوروںنے رات ہونے کی وجہ سے آ پریشن معطل کردیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں