کورال سے 2با ئیک لفٹر گرفتار،10موٹر سائیکل برآمد

کورال سے 2با ئیک لفٹر گرفتار،10موٹر سائیکل برآمد

ملزموں کا متعددوارداتوں کا انکشاف، مقدمہ درج ،مزید تفتیش شروع

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھا نہ کورال پولیس نے موٹر سائیکل چوری میں ملو ث منظم گر وہ کے دو ارکان کو گرفتار کر کے 10 مسروقہ مو ٹر سائیکل، نقدی اور وارداتو ں میں استعمال ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کر لیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت ابر اہیم خا ن اور خر م حسین کے ناموں ہوئی ہے ، ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے متعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے ،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں