ملکی خود مختاری پر سمجھوتا نہیں کیا جائیگا ،مرکزی تنظیم تاجران
اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے ) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چودھری نے کہا ہے کہ ہم افغانستان سے۔۔
جنگ کے حامی نہیں، لیکن جب ملک کی خودمختاری کی بات آئے تو اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا اور ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹا جائے گا۔ دونوں اطراف سے سنجیدہ قیادت کو اس مسئلے کے حل کیلئے کردار ادا کرنا چاہیے۔