جامعہ المرتضیٰ جی نائن فور اسلام آباد میں مجلس عزا کا انعقاد

جامعہ المرتضیٰ جی نائن فور  اسلام آباد میں مجلس عزا کا انعقاد

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) 10رمضان یوم الحزن بسلسلہ شہادت زوجہ رسولؐ حضرت خدیجہ الکبری کی مناسبت سے مرکزی مجلسِ عزا برائے خواتین ام البنین ڈبلیو ایف، سکینہ جنریشن، گرل گائیڈز و انجمن دختران اسلام رجسٹرڈ کے زیر انتظام مرکزی امام بارگاہ جامعہ المرتضیٰ جی نائن فور اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔۔۔

 10رمضان یوم الحزن بسلسلہ شہادت زوجہ رسولؐ حضرت خدیجہ الکبری کی مناسبت سے مرکزی مجلسِ عزا برائے خواتین ام البنین ڈبلیو ایف، سکینہ جنریشن، گرل گائیڈز و انجمن دختران اسلام رجسٹرڈ کے زیر انتظام مرکزی امام بارگاہ جامعہ المرتضیٰ جی نائن فور اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس سے سیدہ لبوہ حیدر زیدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا مادرِ بتول کی وفا شعاری خواتین کیلئے مشعل راہ ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں