بھارہ کہو، خاتون کی بوری بند نعش برآمد
بھارہ کہو (نمائندہ دنیا) تھانہ بہارہ کہوکی حدود نالہ کورنگ سے 25سالہ نامعلوم خاتون کی بوری بند نعش برآمد، پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر پولی کلینک منتقل کر دی، ورثا کی تلاش جاری ہے۔
تھانہ بہارہ کہوکی حدود نالہ کورنگ سے 25سالہ نامعلوم خاتون کی بوری بند نعش برآمد، پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر پولی کلینک منتقل کر دی، ورثا کی تلاش جاری ہے۔