مری ،جنگل میں آگ لگ گئی بجھانے کی کوششیں جاری
مری(دنیا نیوز)مری کے علاقے دریا گلی سے ملحقہ جنگل میں آگ لگ گئی ، محکمہء جنگلات اور ریسکیو 1122مری کے۔۔۔
اہلکار وں نے آگ پر قابو پانے کیلئے کارروائی شروع کردی۔ آگ روڈ سے دور ہونے کی وجہ سے فائر ٹینڈرز کو موقع پر پہنچنے میں دشواری کا سامنا ہے ۔