عالمی یوم خواتین کے موقع پر ویمن پروٹیکشن سینٹر کے زیراہتمام تقریب

عالمی یوم خواتین کے موقع پر ویمن  پروٹیکشن سینٹر کے زیراہتمام تقریب

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) عالمی یو م خواتین کے موقع پر ویمن پروٹیکشن سینٹر کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ کالج دھوک کالا خان میں تقریب ہوئی۔۔۔۔

 تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین، اساتذہ اور طالبات نے شرکت کی۔ ایم این اے طاہرہ اورنگزیب، پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت شازیہ رضوان نے بھی شرکت کی۔ مقررین نے اپنے خطاب میں خواتین کے حقوق، تعلیم اور بااختیار بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں