مظفر آبا د ،ٹرانسپورٹ کرایہ میں اضافہ سے متعلق اجلاس

مظفر آبا د ،ٹرانسپورٹ کرایہ  میں اضافہ سے متعلق اجلاس

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر مظفرآباد منیر احمد قریشی کی زیر صدارت امن امان کی صورتحال، اشیاء خوردونوش کی۔۔۔

 قیمتوں اور پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے سے کرایہ جات کے تعین کے حوالہ سے مجسٹریٹ صاحبان اور پولیس کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافہ کے بعد کرایوں کے تعین کا جائزہ لیا گیا۔ رمضان المبارک میں اشیاء خوردونوش نوش کی قیمتوں کوجاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں