نوشہرہ ،پولیس چھاپے میں گرفتار شہری کی نعش تین روز بعد برآمد

نوشہرہ ،پولیس چھاپے میں گرفتار  شہری کی نعش تین روز بعد برآمد

نوشہرہ (نمائندہ دنیا )نوشہرہ تھانہ آرمڑ پولیس چھاپے میں گرفتار شہری کی تین روز بعد گولیوں سے چھلنی نعش وزیرگڑھی برساتی نالے سے۔۔۔

 برآمد۔مقتول آفیسر علی کی بیوہ مدعی مقدمہ کے مطابق پولیس وردی میں ملبوس چھ اہلکاروں نے ہمارے گھر پر چھاپہ مارا اور میرے شوہر آفیسر علی کو گرفتارکرکے لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں