چکوال میں جعلی واپڈا میٹر ریڈر بن کر گھر میں داخل ہونے والا گرفتار
چکوال (این این آئی) تھانہ صدر کی چوکی بلکسر کے علاقے محلہ جامعہ مسجد میں دن دیہاڑے پیش آنے والے واقعہ نے ۔۔۔
شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا جہاں ایک شخص جعلی واپڈا میٹر ریڈر بن کر گھر میں داخل ہوگیا۔ ملزم عرفان خود کو واپڈا اہلکار ظاہر کرتے ہوئے میٹر چیکنگ کے بہانے ایک گھر میں داخل ہوا اور گھر میں موجود نویں جماعت کی طالبہ کو ہراساں کرنے کی کوشش کی۔