راولپنڈی پولیس، شہداء کے اہلخانہ میں 20لاکھ روپے کی مالی امداد تقسیم
راولپنڈی (این این آئی) آئی جی پنجاب عبدالکریم کے ویڑن اور احکامات کے مطابق شہداء-04کی فیملیز کی ویلفیئر کا سلسلہ جاری ہے۔ سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب نے ۔۔۔
پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں شہداء کی فیملیز میں 5/5لاکھ روپے کے چیک تقسیم کیے۔ شہداء کے اہل خانہ کیلئے یہ اقدام اس بات کا اظہار ہے کہ راولپنڈی پولیس ہر موقع پر ان کے ساتھ کھڑی ہے اور خوشی و غم کی ہر گھڑی میں ان کے ساتھ رہتی ہے۔