راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 5افراد گرفتار، شراب، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 5افراد  گرفتار، شراب، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے۔۔

 شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر ساڑھے 7لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کیا۔ یہ کارروائیاں تھانہ آرائے بازار، صادق آباد، وارث خان، صدر واہ اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں