کچہری چوک منصوبہ، پولیس افسروں کو تعریفی خطوط دیئے گئے

کچہری چوک منصوبہ، پولیس  افسروں کو تعریفی خطوط دیئے گئے

راولپنڈی (این این آئی) سی پی او خالد محمود ہمدانی نے زیر تعمیر کچہری چوک پراجیکٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے۔۔

 افسران کی حوصلہ افزائی کی۔ تعریفی خطوط ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز، انجینئر ہائی وے سرکلر ون طاہر اکرم، ایگزیکٹو انجینئر ہائی وے ڈویڑن رانا قمر ثاقب، ایگزیکٹو انجینئر کینٹ ڈویڑن ساجد حنیف اور دیگر کو دیئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں