پولیس نے گمشدہ بچہ تلاش کر لیا ،والدین کے حوالے
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آبادپولیس نے گمشدہ بچے کوتلا ش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا۔ بچے کے۔۔۔
والدین نے پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا اوراسلام آباد پولیس کی کاوشوں کو سراہا۔ تھانہ سبزی منڈی پولیس ٹیم کو شہری کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ اس کا بچہ لاپتہ ہوگیا ہے جن کی فوری تلاش کرنے میں مدد کی جائے ۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بچہ تلاش کر لیا ۔