ڈھڈیال ،پرانی دشمنی پر فائرنگ ،طالب علم زخمی

ڈھڈیال ،پرانی دشمنی پر  فائرنگ ،طالب علم زخمی

ڈھڈیال(نمائندہ دنیا ) قصبہ سانگ کلاں میں سابقہ رنجش پر فائرنگ کے دوران ایک نوجوان زخمی ہو گیا۔ سلیمان 12 ویں جماعت کا طالب علم ہے ۔۔

نے ڈھڈیال پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے دادا ظفر اور دیگر کے ہمراہ مویشیوں کے ڈیرہ پر بیٹھا تھا کہ احسن اپنے 125 موٹر سائیکل پر وہاں آیا اور مجھ پر پسٹل سے پانچ فائر کیے ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں