سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار
راولپنڈی( خبر نگار) تھانہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کوگرفتار کرلیا،زیر حراست گینگ سے مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم 6 ہزار 300 روپے برآمد ہوئے۔
تھانہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کوگرفتار کرلیا،زیر حراست گینگ سے مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم 6 ہزار 300 روپے برآمد ہوئے۔