چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

چیک ڈس آنر کے مقدمہ  میں مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی (خبر نگار) نیو ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا،اشتہاری سال 2025 سے پولیس کو مطلوب تھا۔

نیو ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا،اشتہاری سال 2025 سے پولیس کو مطلوب تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں