کہوٹہ ،موٹر سائیکل چوری اور دیگر چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث شخص گرفتار

 کہوٹہ ،موٹر سائیکل چوری اور دیگر چوری و  نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث شخص گرفتار

راولپنڈی( خبر نگار) تھانہ کہوٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ،موٹر سائیکل چوری اور دیگر چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث شخص کو گرفتار کر کے ،مسروقہ موٹر سائیکل،پانی کی موٹر اور ڈرل مشینوں سمیت دیگر مشینیں برآمد کر لیں۔

تھانہ کہوٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ،موٹر سائیکل چوری اور دیگر چوری و نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث شخص کو گرفتار کر کے ،مسروقہ موٹر سائیکل،پانی کی موٹر اور ڈرل مشینوں سمیت دیگر مشینیں برآمد کر لیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں