راولپنڈی،4ملزمان گرفتار، 10 لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
راولپنڈی(این این آئی) راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 4ملزمان کوگرفتار کرکے 10لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، گرفتار ملزمان کے خلاف کارروائیاں تھانہ کلر سیداں ، دھمیال، نصیر آباد اور رتہ امرال کے علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 4ملزمان کوگرفتار کرکے 10لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، گرفتار ملزمان کے خلاف کارروائیاں تھانہ کلر سیداں ، دھمیال، نصیر آباد اور رتہ امرال کے علاقوں میں کی گئیں۔