راولپنڈی،چیک ڈس آنرکے مقدمہ میں ملوث اشتہاری گرفتار

راولپنڈی،چیک ڈس آنرکے  مقدمہ میں ملوث اشتہاری گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)وارث خان پولیس نے چیک ڈس آنرکے مقدمہ میں ملوث اشتہاری گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری کو گرفتار کرلیا، اشتہار ی سال 2025 سے وارث خان پولیس کو مطلوب تھا۔

وارث خان پولیس نے چیک ڈس آنرکے مقدمہ میں ملوث اشتہاری گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری کو گرفتار کرلیا، اشتہار ی سال 2025 سے وارث خان پولیس کو مطلوب تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں