طلحہ فاروق اشٹام فروش یونین چوآ سیدن شاہ کے صدر منتخب

طلحہ فاروق اشٹام فروش یونین  چوآ سیدن شاہ کے صدر منتخب

چوآ سیدن شاہ (نمائندہ دنیا)اشٹام فروش یونین چوآ سیدن شاہ کا ایک اہم اجلاس علوی ٹریڈرز پر منعقد ہوا، سید طلحہ فاروق کو اشٹام فروش یونین کا صدر جبکہ ملک عبداﷲ اسلم کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا۔۔۔

اشٹام فروش یونین چوآ سیدن شاہ کا ایک اہم اجلاس علوی ٹریڈرز پر منعقد ہوا، سید طلحہ فاروق کو اشٹام فروش یونین کا صدر جبکہ ملک عبداﷲ اسلم کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا۔اس موقع پر شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ یونین کو مزید مضبوط اور فعال بنایا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں