چیئرپرسن بی آئی ایس پی کی زیر صدارت اجلاس ،عالمی بینک کے وفد کی شرکت

چیئرپرسن بی آئی ایس پی کی زیر صدارت  اجلاس ،عالمی بینک کے وفد کی شرکت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی زیر صدارت کرائسز ریزیلینٹ سوشل پروٹیکشن پروگرام پر عالمی بینک وفد کا اجلاس ہوا۔۔۔

اجلاس میں شفافیت اور آپریشنل کارکردگی بہتر بنانے ،نظرثانی شدہ سروے ، سپاٹ چیکس اور پراکسی مینز ٹیسٹ اور مستحقین کی ری سرٹیفکیشن کا عمل جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی۔ اجلاس میں تعلیم، صحت اور غذائیت کے شعبوں میں پیش رفت رپورٹ پیش کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں