اٹک سے 2منشیات فروش گرفتار 3600گرام چرس برآمد

 اٹک سے 2منشیات فروش گرفتار 3600گرام چرس برآمد

حسن ابدال (اے پی پی) اٹک پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث دوملزمان کو گرفتار کرکے 3600 گرام چرس برآمد کر لی ،ملزم احتشام افضل سے 1400گرام اور آصف علی سے2200 گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے گئے ۔

اٹک پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث دوملزمان کو گرفتار کرکے 3600 گرام چرس برآمد کر لی ،ملزم احتشام افضل سے 1400گرام اور آصف علی سے2200 گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں