کھیوڑہ، شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر 2ملزم گرفتار
کھیوڑہ( نمائندہ دنیا) پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ایک رائفل اور ایک پستول برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔
پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ایک رائفل اور ایک پستول برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔