جنوبی وزیر ستان میں ژالہ باری ،کھڑی فصلوں کونقصان

  جنوبی وزیر ستان میں ژالہ  باری ،کھڑی فصلوں کونقصان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جنوبی وزیرستان کے علاقہ دژہ غونڈئی اور تحصیل برمل کے علاقہ کلوشہ میں ژالہ باری سے ۔۔۔

کھڑی فصلوں اور باغات کو شدید نقصان پہنچا جس سے مقامی کسان سخت مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔وانا چیئر مین اتحاد کے صدر احمد وزیر نے ضلعی انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر متاثرہ علاقوں کا سروے کیا جائے اور کسانوں کو ہنگامی بنیادوں پر مالی امداد فراہم کی جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں