12طلبہ نقل کرتے گرفتار

12طلبہ نقل کرتے گرفتار

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ راولپنڈی تنویر اصغر اعوان نے مختلف امتحانی مراکز کا اچانک دورہ کیا۔۔۔۔

 انہوں نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول پی اے سی کامرہ F-6 RF کے امتحانی مرکز میں 12 اُمیدواروں کو نقل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور تمام کیسز فوری طور پر رجسٹر کر کے ڈسپلن برانچ کو بھجوا د ئیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں