پیر مہر فرید الحق گیلانیؒ کی نمازجنازہ گولڑہ شریف میں ادا ،اہم سیاسی و سماجی شخصیا ت کی شرکت
اسلام آبا(اپنے رپورٹر سے ) سجادہ نشین دگارہ غوثیہ گولڑہ شریف پیر سیّد معین الحق شاہ گیلانی کے بڑے صاحبزادے حضرت پیر سیّد مہر فرید الحق گیلانیؒ کی نمازجنازہ درگاہ گولڑہ شریف میں ادا کی گئی ۔۔۔
۔پیر معین الحق شاہ گیلانی نے نماز جنازہ کی امامت کی، نماز جنازہ میں سیاسی، مذہبی و سماجی شخصیات، چیئر مین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ،سپیکر قومی اسمبلی ، مرتضیٰ عباسی، مولانا فضل الرحمن، علامہ راشد محمود سومرو ، راجہ پرویز اشرف ، رانا مشہود احمد، قمر زمان کائرہ ، نیئر حسین بخاری ، شیخ رشید احمد و دیگر نے شر کت کی ۔