پی این سی اے کا مشترکہ اوپیرا گائیکی پروگرام کا ایک سال مکمل ہونے پر سفیررو مانیہ سے اظہارِ تشکر

پی این سی اے کا مشترکہ اوپیرا  گائیکی پروگرام کا ایک سال مکمل  ہونے پر سفیررو مانیہ سے اظہارِ تشکر

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس نے پاکستان میں رومانیہ کے سفارتخانے کے ساتھ مشترکہ اوپیرا گائیکی پروگرام کے ۔۔۔

ایک سال کی کامیاب تکمیل پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے اسے پاکستان کے فنی منظرنامے میں ایک نئی جہت اور دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی روابط کو مضبوط بنانے کا ذریعہ قرار دیا ہے ۔ پی این سی اے نے پاکستان میں رومانیہ کے سفیر ڈین سٹو نیکسکو کا خصوصی شکریہ ادا کیا جن کے تعاون سے دونوں ممالک کے درمیان بامعنی ثقافتی روابط کو فروغ ملا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں