دنیا میں قیام امن کیلئے فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کی کاوشیں قابل ستائش ،ترجمان مرکزی مسلم لیگ
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے ترجمان ڈاکٹر مزمل ہاشمی نے کہا ہے کہ دنیا میں۔۔۔
امن کے قیام کیلئے فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی کاوشیں قابل ستائش ہیں، آج ایک مضبوط پاکستان بن گیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز مرکز القدس راولپنڈی میں عید ملن پارٹی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔