ڈی سی جہلم کی زیرِ صدارت اجلاس قومی پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ

  ڈی سی جہلم کی زیرِ صدارت اجلاس   قومی پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ

کھیوڑہ( نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں 13تا 16 اپریل 4روزہ قومی ۔۔۔

پولیو مہم کی تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا گیا ۔بریفنگ میں بتایاگیا ضلع جہلم کی 56یونین کونسلوں میں 5سال سے کم عمر 228162 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے اور وٹامن اے کے کیپسول دئیے جا ئیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں