ریلوے پولیس کا آپریشن،12کروڑ کی زمین واگزار ،15پختہ تجاوزات مسمار

 ریلوے پولیس کا آپریشن،12کروڑ کی زمین واگزار ،15پختہ تجاوزات مسمار

راولپنڈی(آئی این پی )راولپنڈی میں ریلوے پولیس نے آپریشن کرکے تقریباً 12کروڑ روپے مالیت کی زمین خالی کروائی۔۔۔

۔اس دوران 15 پختہ تجاوزات سمیت متعدد کمرشل دکانیں مسمار کر دی گئیں جبکہ رہائشی و کمرشل دونوں نوعیت کی غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ کیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں