سردارعتیق سے راجہ رئیس، راجہ پرویز کی ملاقات ، مسلم کانفرنس میں شمولیت کا اعلان
اسلام آباد (اے پی پی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر سردارعتیق احمد خان سے راجہ رئیس خان اور ۔۔۔۔
راجہ پرویز خان نے ملاقات کی جس میں انہوں نے اپنے خاندان سمیت مسلم کانفرنس میں شمولیت کا اعلان کیا۔ملاقات کے موقع پر سینئر قانون دان راجہ شفیق شاہد ایڈووکیٹ،ٹھیکیدار سردار سجاد عباسی، سردار مسعود عباسی، سردار شاہد عباسی، عامر نور عباسی، راشد عباسی اور دیگر بھی موجود تھے ۔