چوآسید ن شاہ میں عرس حضرت سید سخی سیدن شاہ شیراز ی اختتام پذیر
چوآسید ن شاہ (نمائندہ دنیا) عرس حضرت سید سخی سیدن شاہ شیرازی اور جشن شیرازی کی تین روزہ رنگا رنگ تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں ۔۔۔۔۔
پہلے دن دربار کو عرق گلاب سے سجادہ نشین پیر سید ضمیرالحسن شاہ نے اپنے مریدین کے ہمراہ غسل دیا اور رات کو محفل سماع منعقد ہوئی ، دوسرے روز مہوش سلطانہ نے دربار پر پھولوں کی چادرچڑھا ئی ۔