انٹرن شپ پروگرام کے تحت وٹرنری ڈاکٹرز کی بھرتیوں کیلئے درخواستیں جمع کرانیکا عمل شروع
راولپنڈی( خصوصی نامہ نگار )محکمہ لائیو سٹاک حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر انٹرن شپ پروگرام کے ۔۔۔۔
تحت دوسرے مرحلے میں وٹر نری ڈاکٹرز اور پیرا وٹر نری سٹاف کی بھرتیوں کے لیے درخواستیں جمع کرانے کا عمل شروع کر دیا گیا اس حوالے سے ضلع راولپنڈی میں بھی دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔