لینڈ سلائیڈنگ روکنے ، پانی کی نکاسی بہتر بنانے کیلئے فوری اقدامات کیے جا ئیں،اے ڈی سی آر

 لینڈ سلائیڈنگ روکنے ، پانی کی نکاسی بہتر بنانے کیلئے فوری  اقدامات کیے جا ئیں،اے ڈی سی آر

راولپنڈی( خصوصی نامہ نگار )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عمر اویس کیانی نے جھیکاگلی لینڈ سلائیڈنگ کے۔۔۔۔

 مقام کا خصوصی اور تفصیلی دورہ کیا، انہوں نے متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کی کہ متاثرین کی جان و مال کے تحفظ، محفوظ رہائش، خوراک اور دیگر ضروری اشیائے ضروریہ کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور لینڈ سلائیڈ نگ کے مزید پھیلاؤ کو روکنے ، پانی کی نکاسی بہتر بنانے اور متاثرہ مقام کے اطراف حفاظتی اقدامات کو فوری مکمل کیا جائے ۔  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں