2روز قبل دریائے ہرو میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش برآمد کرلی گئی

2روز قبل دریائے ہرو میں ڈوبنے  والے نوجوان کی لاش برآمد کرلی گئی

حسن ابدال (اے پی پی) دو روز قبل دریائے ہرو میں ڈوبنے والے 17سالہ نوجوان مبشر کی لاش مل گئی۔ ریسکیو ٹیم نے لاش کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال اٹک منتقل کر دیا ہے۔

دو روز قبل دریائے ہرو میں ڈوبنے والے 17سالہ نوجوان مبشر کی لاش مل گئی۔ ریسکیو ٹیم نے لاش کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال اٹک منتقل کر دیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں