اشتہاری گرفتار
راولپنڈی (اے پی پی) آر اے بازار پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا جو جنوری 2025سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھا۔۔۔
آر اے بازار پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا جو جنوری 2025سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھا۔ اشتہاری نے ایک شہری سے کیمرا خرید کر ادائیگی کیلئے چیک دیا جو بعد ازاں ڈس آنر ہو گیا۔