محفل میلاد کا انعقاد
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) راولپنڈی اسلام آباد کے معروف نعت خواں خرم محمود چشتی اجمیری کی ہمشیرہ، ارشاد بٹ کی اہلیہ اور نبیل بٹ کی والدہ مرحومہ کے چہلم کے موقع پر محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔۔۔
جس میں معروف نعت خواں ملک مدثر، عبیدالرحمن، نبیل بٹ، خرم چشتی اجمیری اور عادل وحید نقشبندی نے بارگاہ رسالت میں عقیدت کے پھول پیش کیے۔ معروف عالم دین پروفیسر محمد حیدر علوی نے خصوصی خطاب کیا۔