شہید کانسٹیبل عبدالجبار کی برسی

شہید کانسٹیبل عبدالجبار کی برسی

راولپنڈی (این این آئی) ضلع راولپنڈی کے شہید کانسٹیبل عبدالجبار کی برسی پر راولپنڈی پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی اور شہدا کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔۔۔

 ضلع راولپنڈی کے شہید کانسٹیبل عبدالجبار کی برسی پر راولپنڈی پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی اور شہدا کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ عبدالجبار 12اپریل 1988کو ڈیوٹی پر موجود تھے کہ اوجڑی کیمپ سانحہ رونما ہوا جس کے دوران میزائل لگنے سے وہ شہید ہو گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں