ایران نے مذاکرات کے میدان میں بھی ا علیٰ بصیرت کا مظاہرہ کیا، شیعہ علما کونسل

ایران نے مذاکرات کے میدان میں بھی  ا علیٰ بصیرت کا مظاہرہ کیا، شیعہ علما کونسل

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت اور عوام کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 ایران نے حالیہ جنگی صورتحال کے بعد مذاکرات کے میدان میں بھی اعلیٰ بصیرت، استقامت اور حوصلے کا مظاہرہ کیا۔ امریکا میز پر وہ مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے جو وہ میدان جنگ میں حاصل نہیں کر سکا، اس عمل نے یہ بھی ثابت کیا کہ ایران مذاکرات سے راہ فرار اختیار کرتا ہے اور نہ ہی اپنے اصولوں پر کوئی سمجھوتا کرتا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں