امن مذاکرات امریکا کی ہٹ دھرمی کے باعث نتیجہ خیز نہ ہوئے، فلاح پارٹی
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین سید آفتاب عظیم بخاری نے کہا ہے کہ امریکا کی ہٹ دھرمی کے باعث اسلام آباد مذاکرات نتیجہ خیز نہ ہوئے۔
امریکا پوری دنیا میں شتر بے مہار بن کر اپنی اجارہ داری چاہتا ہے، پوری دنیا کو معلوم ہو جانا چاہئے کہ دنیا میں فساد کی جڑ انتہا پسند یہود و نصاریٰ اور انکی سوچ ہے۔ طاقت کے زعم میں مبتلا عالمی دہشت گردوں کا اب راج نہیں رہے گا۔