راولپنڈی ڈویژن،اسلام آباد میں پوٹھوہار کلچر ڈے آج منایا جائیگا

راولپنڈی ڈویژن،اسلام آباد میں  پوٹھوہار کلچر ڈے آج منایا جائیگا

اسلام آباد( دنیا رپورٹ )پوٹھوہاری ادبی بیٹھک راولپنڈی کے زیر اہتمام اورپنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی کے اشتراک سے۔۔۔

 راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد اور آزاد کشمیر کے شہروں میر پور،ڈڈیال،منگلا وگردونواح میں پوٹھوہار کلچر ڈے آج بروز منگل کو منایا جا رہا ہے ،مرکزی تقریب پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی میں منعقد ہو گی  ۔ پوٹھوہاری ادبی بیٹھک راولپنڈی کے بانی چیئرمین فیصل عرفان نے پوٹھوہار کے باسیوں سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں