منشیات سپلائر گرفتار، 1کلو 200گرام ہیروئن برآمد

منشیات سپلائر گرفتار، 1کلو  200گرام ہیروئن برآمد

راولپنڈی (این این آئی) تھانہ نیوٹاؤن پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر کو گرفتار کو کر لیا، زیر حراست منشیات سپلائر سے 1کلو 200گرام ہیروئن برآمد ہوئی، نیوٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا۔

 تھانہ نیوٹاؤن پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر کو گرفتار کو کر لیا، زیر حراست منشیات سپلائر سے 1کلو 200گرام ہیروئن برآمد ہوئی، نیوٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں