ڈی سی کی شہریوں سے ملاقاتیں درخواستوں پر احکامات جاری

ڈی سی کی شہریوں سے ملاقاتیں  درخواستوں پر احکامات جاری

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی اوپن ڈور پالیسی کے سلسلے میں ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے ۔۔۔

شہریوں سے یومیہ ملاقاتیں، شہریوں کی جانب سے مسائل کی نشاندہی پر موقع پر احکامات، اوپن ڈور پالیسی کا نفاذ ضلعی انتظامیہ کے تمام دفاتر پر کیا گیا ہے، شہری دفتری اوقات کار میں کسی بھی افسر سے ملاقات کیلئے آسکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں