30فیصد کالجز میں کیریئر کونسلنگ سنٹرز قائم

30فیصد کالجز میں کیریئر  کونسلنگ سنٹرز قائم

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) چیف سیکرٹری پنجاب اور صوبائی وزیر تعلیم کے احکامات اور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن حکومت پنجاب کی ۔۔۔

ہدایات پر ڈائریکٹر کالجز و سیکرٹری تعلیمی بورڈ راولپنڈی امجد اقبال خٹک نے گورنمنٹ وقار النساء گریجویٹ کالج برائے خواتین، گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار ویمن جھندا چیچی اور گوالمنڈی راولپنڈی میں سنٹرز فعال کیے گئے، جہاں بہترین انتظامات دیکھنے میں آئے۔ ان سنٹرز کے تحت کیریئر کونسلنگ کمیٹیاں قائم کر دی گئی ہیں جن میں شعبہ نفسیات کے اساتذہ شامل ہیں۔ اس وقت تقریباً 30فیصد کالجز میں سنٹرز قائم ہو چکے ہیں جبکہ باقی آئندہ چند روز میں مکمل ہو جائیں گے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں