راولپنڈی، 3روزہ ڈیپ کلیننگ آپریشن

راولپنڈی، 3روزہ ڈیپ کلیننگ آپریشن

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) راولپنڈی کی تحصیل صدر میں تین روزہ ڈیپ کلیننگ آپریشن روات، جی ٹی روڈ، اڈیالہ روڈ، چکری روڈ اور۔۔۔

 چکری اڈہ کے علاقوں میں مکمل زیرو ویسٹ حکمت عملی کے تحت انجام دیا گیا۔ مقصد شہری و دیہی علاقوں میں مکمل صفائی اور زیرو ویسٹ سسٹم کو یقینی بنانا ہے۔ قبرستان، بس اڈے، پارکس، مرکزی و اندرونی سڑکیں، گلیاں، کنٹینرز اور کھلے پلاٹ مکمل طور پر صاف کیے جا رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں